

Loading content...
دوستو!… میں یہاں لفظ اولین کے مرادات پر بحث کرکے بات نہیں بڑھانا چاہتا کیونکہ اولین میں ہزاروں لاکھوں آدم بھی آجاتے ہیں … اس پر آپ نے خود غور کرنا ہے میں تو صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ دعائے عہد میں ہم اللہ جل جلالہ کو اس کے اسم مجسم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا واسطہ دے کر دعا و سوال کررہے ہیں کیونکہ اولین و آخرین کی اصلاح فرمانے والے ہمارے مالک پاک عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار