

Loading content...
چونکہ یہ دعا شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے مخصوص ہے اس لئے اس میں جتنے بھی حوالے ہیں وہ کسی نہ کسی طرح سے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے لنک اپ (Linkup) ہوتے ہیں اور اس میں اصلاح اولین و آخرین کا ذکر بتا رہا ہے کہ وہ اسم مبارک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور اس میں آخرین کے بارے میں تو ساری دنیا جانتی ہے کہ آخرین کی اصلاح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمانا ہے اور دعائے عہد میں یہ اشارہ ہے کہ اولین و آخرین دونوں کی اصلاح فرمانے والا اسم مجسم ایک ہی ہے تو ثابت ہوگا کہ جو آخرین کی اصلاح فرمارہاہے وہی اولین کی اصلاح بھی فرماچکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار