

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ماضی کی امتوں میں اصلاح کے یہ چاروں سلسلے موجود رہے ہیں اورسرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے سے لے کر تا حال یہ سلسلہ جاری ہے … اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ جل جلالہ ماضی میں بھی امتوں کی اصلاح فرماتا رہا ہے اور اس امت مرحوم کی جزوی اصلاح فرماتا رہا ہے جبکہ کلی اصلاح مستقبل میں فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار