

Loading content...
اللہ جل جلالہ کا انسان کی اصلاح کا جو عمل ہوتا ہے وہ کئی طرح سے ہوتا ہے یعنی کبھی اس کی تخلیق سے ہوتا ہے اور کسی شخص کو پیدائشی صالح بنایا جاتا ہے اور کسی کیلئے اس کی بے اعتدالیوں کے ازالہ کی صورت میں ہوتا ہے اور کچھ لوگوں کیلئے حکم تک محدود ہوتا ہے یعنی وہ اصلاح کا حکم فرما دیتا ہے آگے کام انسان کے اپنے سپرد ہوتا ہے کیونکہ اصلاح کی تاکید کرنا اور تادیب کرنا بھی ایک طرح کی اصلاح ہی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار