

Loading content...
دوستو!… کوئی جسم ہو، نفس ہو، اشیائے خارجہ ہوں، کیفیات باطنیہ ہوں، کوئی ذرہ ہو، کائنات ہو، کوئی فرد ہو، جماعت ہو، وہ چاہے کوئی قوم ہو یا پوری انسانیت ہو جو چیز بھی نقطۂ اعتدال و عدل سے تھوڑی سی بھی ہٹے گی تو اسے فساد کہاجائے گا اور جو لوگ اعتدال سے ہٹانے والے ہوں گے وہ مفسد ہوں گے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار