13-اولین و آخرین کی اصلاح | دعائے عہد | صفحہ 64 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو!… یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اصلاح کے بارے میں صاحبان مفردات و لغت کا کہنا ہے کہ الصِّلاح ُضد ُالفسادِ … یعنی صلاح فساد کی ضد ہوتی ہے … اب یہاں یہ سوال ہوتا ہے کہ فساد کیا ہوتا ہے؟