

Loading content...
دوستو … جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ رب جلیل جل جلالہ نے اپنے امور کی تکمیل کیلئے اپنے وسائط و وسائل و مظاہر قرار دئیے ہوئے ہیں اور وہ انوار معصومین علیہم الصلوات والسلام ہیں اور ان میں ایک ایک ذات کے ذمہ لاکھوں کروڑوں شعبے ہیں جن کا ہم کبھی ادراک و شمار نہیں کرسکتے اسی طرح اصلاح خلق کا جو شعبہ ہے وہ بھی ایک ذات اقدس علیہ الصلوات والسلام کے ذمہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار