

Loading content...
یہ تو زمین کی کیفیت ہوگی اسی طرح آسمانوں کی بھی ایسی ہی کیفیت ہوگی سارے آسمان اپنے مربی کے نور سے درخشاں ہوجائیں گے اور پوری کائنات بقعہ نور بنی ہوئی ہوگی … آسمانوں سے فرشتوں کا نزول ہوگا اور آسمانوں میں آباد مخلوقات کے رابطے اس دنیا کے لوگوں سے ہوجائیں گے اور ایک ابدی مسرت کا نور پوری دنیا کو اپنے سرور میں غوطہ زن کردے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار