

Loading content...
آسمانوں کو روشن فرمانا ہے وہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیںاور ان کے زمانہ خروج کے بارے میں احادیث میں ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نور اقدس دنیا کواس قدر روشن و منور فرمائے گا کہ ٭ یستغنی الناس عن ضوء الشمس و القمر … پوری انسانیت چاند اور سورج کی روشنی سے بے نیاز ہوجائے گی اور یہ دونوں روشنیاں نور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف فراہم فرمائے گا، یعنی دن کو سورج کی روشنی فراہم فرمائے گا اور رات کو چاند کی چاندنی بکھیرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار