

Loading content...
ہمارے مفسرین اس پر کلی طور پر متفق ہیں کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ اس سے مراد شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کازمانۂ اقتدار و ظہور ہے … جیسا کہ المہدیؐفی القرآن کے عنوان سے جتنی کتب شائع ہوئی ہیں جن میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں آیات مفسرہ جمع ہوئے ہیں تو ان میں اس آیت کے بارے میں یہی لکھا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار