

Loading content...
اب ہم اس دعائے عہد کو دیکھتے ہیں تو اس میں ایک ایسے اسم مبارک کا ذکر ہے کہ جس کے ذمہ زمینوں اور آسمانوں کو روشن فرمانا ہے اور اس اسم مبارک کا ہم واسطہ دے رہے ہیں … آئیے ہم بھی دیکھیں کہ یہ شعبہ کس ذات کے سپر دہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار