

Loading content...
اسم اپنے مسمیٰ پر دلیل ہوتا ہے یعنی اس کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور اسم ہی حصول مقصد کیلئے توسل کا ذریعہ ہوتا ہے … اسی طرح وہ لکھتے ہیں کہ اسم ہی کسی کو دوسرے سے ممیز و مشخص کرتا ہے یعنی اسم ہی مسمیٰ کی پہچان ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار