

Loading content...
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی جو مزار بنائی گئی تھی وہ صدری تھی اس لئے وہ قبرکہلاتی ہے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو مزار بنائی گئی تھی وہ سامی والی تھی اس لئے وہ لحد کہلاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار