

Loading content...
دوستو!… ایسی آیات کو سامنے رکھ کر عرفائے کرام رضوان اللہ علیہم نے یہ نظریہ قائم فرمایا ہے کہ اللہ جل جلالہ جب کائنات پر تصرف فرماتا ہے تو وہ اپنے اسمائے حسنیٰ کے حوالے سے فرماتا ہے یعنی اس کی ذات کی تاثیرات کو اسم کی صورت ملتی ہے اور وہ اپنے معمول پرعامل و متصرف ہوتا ہے یعنی رزق دینا اس کے اسم رزاق یا صفت رزاقیت کا کام ہے اسی طرح حیات دینا اس کے اسم محی یا صفت محیت کا کام ہے اسی طرح اس کے تصرفات اس کے اسماالحسنیٰ کے ذریعے ہوتے ہیں اور جو اس بات سے انکار کرتا ہے اسے بزبان قرآنملحدبالاسما کہاگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار