

Loading content...
() مراد اول وہ ہے جب ساری کائنات فنا ہوجائے گی اور اس وقت یہ سوال کیا جائے گا کہ آج کس کی حکومت ہے تو اس وقت پاک انوار ازلیہ اِلٰہیہ علیہم الصلوات والسلام کے علاوہ تو کوئی ہوگا نہیں اس لئے وہی یہ جواب دیں گے کہ آج اللہ واحد وقہار جل جلالہ کی حکومت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار