

Loading content...
ہاں ایک وقت ایسابھی آنا ہے کہ جس میں اس باطنی نظام کا بھرپور اظہار ہونا ہے اور اس دن اللہ جل جلالہ کے ید قدرت کا ظہور کامل ہوگا اور کائنات پر وہی دن اللہ جل جلالہ کے ملک قدیم کے اظہار کا دن ہوگا اور اس دن انفس و آفاق سے سوال کیا جائے گا کہ لمن الملک الیوم؟ للہ الواحد القہار آج کس کی حکومت ہے تو ساری کائنات سر بہ سجود ہوکر عرض کرے گی کہ آج اللہ واحد و قہار جل جلالہ کی حکومت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار