

Loading content...
دوستو!… صاحبان عرفان رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہلہ اور ل کے استعمال کی ایک قسم ایسی ہے جس میں توجیہہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے جیسا کہ ہم کہتے ہیںالبیعة للہ یعنی بیعت اللہ کی وجہ سے ہے ہاتھ نبی یا ولی کا ہوتا ہے اور بیعت اللہ کی وجہ سے ہوتی ہے تو اس کی ہی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار