

Loading content...
صاحبان عرفان کا فرمانا ہے کہ جہاں جہاں تک کسی حاکم یا بادشاہ کا اختیار عملی طور پر نافذ وقائم ہو وہ اس کا ملکہوتا ہے اس طرح اللہ جل جلالہ کا جہاں جہاں تک دائرہ تصرف ہوگا وہ اس کا ملک شمار ہوگا جہاں جہاں تک اس کا حکم نافذ وجاری ہوگا وہ اس کا ملک شمار ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار