

Loading content...
یعنی ایک بادشاہ جو قانون بناتا ہے تو اس کے دو حصے ہوتے ہیں کچھ قانون یا کام ایسے ہوتے ہیں جن کو کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور کچھ چیزوں سے روکا جاتا ہے یعنی اخلاقی جرائم سے روکاجاتا ہے، دوسروں کے نقصان سے روکا جاتا ہے اور اچھے کام کرنے کا حکم دیا جاتا ہے تاکہ ملک میں ہر چیز نارمل رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار