

Loading content...
دوستو!… جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ عمومی طور پر سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام وجہ اللہ الباقی ہیں اور خصوصی طور پر امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کو وجہ اللہ کہاجاتا ہے لیکن اللہ جل جلالہ کے وجہ منیر یعنی روشن اور درخشندہ چہرہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں کیونکہ انہوں نے اللہ جل جلالہ کے جاہ و جلال و جبروت کا مظاہرہ کھلے عام فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار