

Loading content...
یعنی مومنین اللہ جل جلالہ کے چہرے کی طرف توجہ کرتے ہیں اور اسی کا ارادہ رکھتے ہیں اور ان کے اعمال کی وجہ… وجہ اللہ کی ذات ہوتی ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وجہ اللہ معنوی و روحانی آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہی ہوتے ہیں اور انہی کی خوشنودی اور رضا کیلئے جو کام کیاجاتا ہے وہ اللہ رب جلیل کی رضا و خوشنودی میں قرار پاتا ہے اسی لئے احادیث کثیر میں وجہ سے مراد معصومین علیہم الصلوات والسلام لئے جاتے ہیں اور تفاسیر میں آپ ان آیات کے ضمن میں خود دیکھ سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار