

Loading content...
بعض مفسرین لکھتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس کا قصد کیا جائے اس کی طرف توجہ قائم ہوتی ہے اور اسی کیلئے ارادہ قائم ہوتا ہے اور جس چیز کیلئے توجہ اور ارادہ قائم ہوجائے اسے وجہ کہتے ہیں اس معنی کی دلیل وہ قرآن پاک کی ان آیات سے لاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار