

Loading content...
لفظ وجہ ہر اس چیز کے بارے میں استعمال ہوتا ہے جو کسی بھی چیز کے آگے کا حصہ ہو اور وہ اس چیز کا اشرف حصہ بھی ہو اور اس کا مبدہ بھی ہو کہ جس سے اس کے آغاز کی طرف اشارہ ہوجیسا کہ عربی میں پہلے پہر کو وجہ النہارکہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار