

Loading content...
دوستو!… یہ دعائے عہد کیونکہ مخصوص شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے ہے اس لئے اس میں وجہ اللہ سے مراد بھی ان کی ذات واجب التکرمات علیہ الصلوات والسلام ہے یعنی عمومی طور پر سارے معصومین مقدسین علیہم الصلوات والسلام وجہ اللہ ہیں اور خصوصی طور پر امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام وجہ اللہ ہیں اور اس دعامیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف وجہ اللہ ہونے کی نسبت سے باقی معصومین علیہم الصلوات والسلام کے ساتھ خصوصی حیثیت سے شامل ہیں اور انہی کا واسطہ دیا جارہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار