

Loading content...
دوستو!… دعائے کمیل بن زیاد میں ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو مخاطب ہوکر عرض کرتے ٭این وجہ اللہ الذی یتوجہ بہ الاولیائ… یعنی کہاں ہیں آپ اللہ کے وہ مقدس رخ انور کہ جن کی طرف سارے ولی توجہ رکھتے ہیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار