

Loading content...
٭ بنا عرف اللہ و بنا عبد اللہ … کہ اللہ جل جلالہ ہم سے پہچانا جاتا ہے اور ہمارے ذریعے اللہ کی عبادت کی جاتی ہے جن کی زیارت اللہ کی عبادت ہو، جن کا ذکر اللہ کی عبادت ہو،جن کی نصرت اللہ کی عبادت ہو، جن کی خدمت اللہ کی عبادت ہو، جن کی یاد مخلوقِ خدا کیلئے اللہ کی عبادت ہوتو پھر ان کا یہ فرمانا کہ ہمارے ذریعے اللہ کی عبادت کی جاتی ہے اور ہمارے ذریعے ہی اللہ کو پہچاناجاتا ہے ہر فقرہ عین حق نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار