

Loading content...
دوستو!… اب یہاں یہ عرض کرنے کی ضرورت تو نہیں ہے کہ وجہ اللہ یعنی اللہ کا چہرہ کون ہیں؟ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کیونکہ ہمیں جو زیارات تعلیم ہوئی ہیں ان میں سارے آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام کو وجہ اللہ کہہ کر ہر شیعہ خطاب کرتا ہے اور ہمارے سامنے وہ آیت بھی ہے جس میں یہ فرمایا گیا ہے کہ ہر چیز نے فنا ہوجانا ہے مگر اللہ جل جلالہ کا چہرہ ہمیشہ باقی رہنا ہے کیونکہ یہی وجہ اللہ تو اس کی پہچان ہے اور اسی صفت کی وجہ سے معصومین علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار