

Loading content...
() وجہ کے ایک معنی ہیں علت کے… کیونکہ کسی چیز کی علت اس چیز سے پہلے ہوتی ہے اور اس کی پہچان بھی ہوتی ہے جیسا کہ ہم کوئی چیز بناتے ہیں تو پوچھنے والا اس کا تعارف چاہتا ہے تو پوچھتا ہے یہ کس لئے بنی ہے یعنی اس کے بنانے کی اصل وجہ کیا ہے … یا کوئی کام ہوتا ہے تو اس کے بارے میں وجہ پوچھی جاتی ہے جو اس کام کی پہچان ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار