

Loading content...
دوستو!… اس میں اللہ جل جلالہ کو اس کے صاحب عزت چہرے کا واسطہ دے کر سوال کیا جا رہا ہے اور بہت سی دعاؤں میں ہمیں اللہ جل جلالہ کو اس کے مقدس و مکرم و کریم چہرے کا واسطہ دینے کا سبق دیا گیا ہے جیسا کہ دعائے کمیل میں بھی ہم اسی طرح عرض کرتے ہیں کہ اے اللہ جل جلالک تمہیں اپنے اس عزت مآب چہرے کا واسطہ جس کے ذریعے تیرے جملہ ولی واولیا تیری طرف متوجہ ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار