

Loading content...
وہ عہد و میثاق یہ تھا کہ تمہارے بعد ایک رسول تشریف لائیں گے جو تمہارے متعلقات کی تصدیق فرمائیں گے ان پر ایمان لانا اور ان کی نصرت کرنا تم پر واجب ہے اور اگر تم اس عہد کے خلاف کروگے تو چاہے تم کتنے ہی ذی عزت کیوں نہیں تمہیں فاسقین کی صف میں کھڑا کردیا جائے گا ۔۔۔(بحوالہ قرآن کریم)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار