

Loading content...
اس کا خلاصہ یہ ہے کہ سارے انبیا علیہم السلام سے اللہ جل جلالہ نے یہ عہد لیا تھا کہ تم ایک میثاق و عہد کرو تو اس کے بعد تمہیں کتاب اور حکمت عطا فرمائی جائے گی جو سارے انبیا و رسل علیہم السلام نے کیا اور اس کے بعد اللہ جل جلالہ نے انہیں کتاب و حکمت سے سرفراز فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار