

Loading content...
دوستو!… یہاں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ نبی اور رسول میں بھی فرق ہوتا ہے یہ علما ئے مفردات کا ایک مسلمہ ہے ہررسول نبی ہوتا ہے مگر ہر نبی رسول نہیں ہوتا… جیسا کہ ہم دیکھتے ہیںکہ انبیا علیہم السلام کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار مانی جاتی ہے جبکہ رسول صرف تین سوتیرہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار