

Loading content...
دوستو!… اس فقرے میں ہم اپنے رب جلیل کو اپنی ربوبیت کے حوالے سے مخاطب کرنے کی بجائے انبیاو مرسلین علیہم السلام کی ربوبیت کے حوالے سے مخاطب کرتے ہیں … کیونکہ اس کیلئے عام انسانوں کی ربوبیت سے بڑا عہدہ انبیا و رسل علیہم السلام کی ربوبیت کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار