

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کی معرفت میں بھی بہت زیادہ فرق ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے کہ اَمرنا صعب مستصعب … الخ… یعنی ہمارا امر مشکل ہے بلکہ مشکل ترین ہے اس کا کوئی متحمل نہیں ہوسکتا ملائکہ میں سے سوائے ملائکہ مقربین کے اور انبیا علیہم السلام میں سے سوائے رسولوں کے … الخ … یعنی کئی راز ہائے توحید ایسے ہوتے ہیں جنہیں عام فرشتے برداشت ہی نہیں کر سکتے سوائے ان مقربین کے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار