

Loading content...
یہ بات بھی یاد رہے کہ بعض اوقات کلام اِلٰہی میں ملکات کو ملکوت کے لفظ سے ظاہر کیا گیا ہے جس سے مراد فرشتے نہیں ہوتے جیسا کہ کلام اِلٰہی میں ارشاد ہے کہ کیا تم ملکوت سما کی طرف نہیں دیکھتے … الخ … ایک آدمی ملکوت(فرشتوں) کوتو دیکھ ہی نہیں سکتا مگر اسے جن کی طرف دیکھنے کا حکم ہے یہ ملکات و سماوی قوتوں کے اثرات ہی ہیں(اس کی تفصیل ہمارے موضوع سے خارج ہے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار