

Loading content...
یعنی جوسلطنتِ اِلٰہی کے امور کو سنبھالنے والے ملائکہ ہوتے ہیں ان میں سے کچھ قربِ مظہریت میں رہتے ہیں اور وہ احکام اپنے ملائکہ ماتحتہ یعنی ملائکہ غیرمقربین تک پہنچاتے ہیں جیسا کہ جناب جبریل ، میقائل ، اسرافیل ، عزرائیل ہیں تو انہیں ملائکہ مقربین ماناجاتا ہے اور اسی طرح کے اور بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار