

Loading content...
اس کے آگے ملکوت اور ملائکہ کی دو دو قسمیں ہوتی ہیں… ان میں نمبر ایک وہ ملکوت ہوتے ہیں جوفعال قوتوں کی حیثیت رکھتے ہیں اور نمبر دو وہ ملکوت ہوتے ہیں جو تسبیح و تہلیل و صلوات اور مومنین کیلئے استغفار کرنے اور ظالمین پر لعنت کرنے کیلئے مخصوص رہتے ہیں یہ ہمہ وقت یہی کام کرتے ہیں جبکہ ملائکہ بھی یہ کام کرتے ہیں مگر وہ اس کیلئے مخصوص و وقف نہیں ہوتے جیسا کہ فرمایا کہ ٭ان اللہ و ملائکتہ یصلون علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم … یعنی صلوات کے علاوہ ان پر نظام کائنات کو سنبھالنے کی ذمہ داری بھی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار