7-ملائکہ مقربین اور انبیا کے | دعائے عہد | صفحہ 41 - Jamanshah
نثر (Prose)
() کچھ فرشتے(ملک) ایسے ہوتے ہیں جو نظام کائنات کو سنبھالنے میں مقام آلیت پر فائز ہوتے ہیں انہیں ملائکہ کہاجاتا ہے یہ سیاست اِلٰہیہ کے اہل کاراور عمال و ناظم ہوتے ہیں … جیسا کہ کہاجاتا ہے