7-ملائکہ مقربین اور انبیا کے | دعائے عہد | صفحہ 41 - Jamanshah
نثر (Prose)
کیونکہ مَلَکْ(فرشتہ) کی جمع دو صورتوں میں نظر آتی ہے ملائکہ اور ملکوت… ملکوت اور ملائکہ فرشتوں کو کہتے ہیں مگر ان کی ڈیوٹیوں کی وجہ سے ان میں تقسیم ہوتی ہے اور ان کی دوقسمیں بن جاتی ہیں