

Loading content...
اور یہ خطاب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اس حوالے سے بھی بنتا ہے کہ قرآن ناطق زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف انہی کی ذات قدس ہے اور ان کا نزول اجلال ظاہری اس دنیا میں ہونا ابھی باقی ہے اور اللہ جل جلالہ نے انہیں اذن نزول عطافر مانا ہے اس لئے ہم دعا بھی اسی طرح کرتے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار