

Loading content...
دوستو!… جیسا کہ آپ جانتے ہیںکہ قرآن دو قسم کے ہوتے ہیں ایک قرآن صامت اوردوسراقرآن ناطق … اور عرفائے کرام فرماتے ہیں کہ جہاں جہاں قرآن عظیم کا ذکر ہویا کتاب مبین کا ذکر ہوتو وہاں اس سے مراد قرآن ناطق ہوتا ہے کیونکہ وہی قرآن عظیم اور کتاب مبین ہوتا ہے اور قرآن مبین و قرآن عظیم ہر زمانے کا امام ہوتا ہے اسی لئے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ہم ہی قرآن ناطق ہیں اور ہم ہی قرآن عظیم ہیں۔۔۔(بحوالہ تفسیر مراة الانوار)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار