

Loading content...
جہاں دشمن کا ذکر ہے تو وہاں اس پاک گھرکے دشمنوں ذکر ہے اور جہاں دوستوں کا ذکر ہے تو وہ بھی اس گھر کے غلاموں کا ذکر ہے جہاں جزا ہے تو ان کے ساتھ وفا کرنے کی جزا کا ذکر ہے اور جہاں سزا ہے تو ان کے حقوق متعددہ نہ ادا نہ کرنے والوں اوران کے دشمنوں کی سزا کا ذکر ہے … یعنی سارا قرآن پاک اسی پروٹوکول (Protocol) اور میتھڈ(Method) کو فالو(Follow) کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار