

Loading content...
دوستو!… قرآن مقدس وہ کتا ب ہے کہ جس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں لاتعداد آیات موجود ہیں جیسا کہ بعض مفسرین نے ان کی تعداد 300 لکھی ہے اور اگر ہم دور و نزدیک کے تعلقات کو دیکھیں تو پھر شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں 650 آیات ملتی ہیں اور عرفانی انداز میں دیکھا جائے تو یہ پورے کا پورا قرآن اسی خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار