

Loading content...
قرآن کریم میں بظاہر توحید و رسالت کی دعوت دی گئی ہے لیکن باطناً ولایت کی دعوت دی گئی ہے … جہاں اس میں کسی کے حق کا ذکر ہوا ہے تو اس میں سب سے پہلا حق پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کا ہے اور جہاں اس میں ظلم کی مذمت ہوئی ہے وہاں سب سے پہلے خاندان توحید و رسالت علیہم الصلوات والسلام پر ظلم کرنے والے ظالمین مراد ہوں گے… ہم ان کی بات کو آگے بڑھاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ظالمین پر لعنت ہوگی تو سب سے پہلے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام پر ظلم کرنے والا شخص مراد ہوگا اس کے بعد باقی ظالمین کا نمبر آئے گااور سب سے پہلے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حق میں ظلم کرنے والے اس مذمت کی زد میں آتے ہیں … اسی طرح جہاں تحسین و تعریف ہوگی تو وہاں بھی اسی طرح ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار