

Loading content...
دوستو!… جیسا کہ رب جلیل جل جلالہ کو کتب سابق کے حوالے سے خطاب کیا گیا ہے اسی طرح قرآن کریم کے حوالے سے بھی اس کی ذات واجب الوجود کو مخاطب کیا گیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن ان ساری کتابوں میں سے عظیم ہے اور اس کی عظمت کے جہاں ہزاروں دوسرے دلائل ہیں وہاں ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ذکر باقی سب کتب کی نسبت زیادہ ہے … اگر ہم جنرلی طور پر کہیں تو ہمیں صاحب تفیسر مراة الانوار کا بحوالہ جناب علی بن طاؤس یہ قول کافی ہے جس میں وہ فرماتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار