

Loading content...
ان کی ذات واجب الصفات عجل اللہ فرجہ الشریف نے عالم بسط سے عالم قبض و تصرف کی طرف واپس آنا ہے اور ان کے ظہور اجلال کے بعد پوری کائنات اپنے رب کے نور سے روشن ہوجائے گی اور کفر، شرک، شر اور شیطان کی تاریکی کا کلی طور پر خاتمہ ہوجانا ہے اور اس دن واشرقت الارض و بنور ربھا کی تفسیر عملی صورت میں دیکھنے کو نصیب ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار