

Loading content...
یعنی شر کو اس کی ربوبیت نے پروان چڑھایا اور اس کی رحمیت کے سائے میں شر کو ارتقا اور نشو ونما بھی ملی اگر وہ چاہتا تو وجود شر میں کوئی اضافہ ہی نہ ہوتا لیکن اس نے کچھ وقت کیلئے ایسانہیں چاہا ہاں اس نے شمس الضحا عجل اللہ فرجہ الشریف کو اس تاریکی اور سیاہی و ظلیت کے خاتمے کیلئے وسیلہ و ذریعہ قرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار