

Loading content...
اس آیت میں سائنسی انداز میں یہ بھی بیان ہوا ہے کہ جب کوئی انسان کسی چیز کو نہیں دیکھ پاتا تو اس کی تین صورتیںہوتی ہیں پہلی صورت یہ ہے کہ روشنی بھی ہے مگر نہ دیکھ رہا ہوتو اندھا ہوگا… دوسری صورت یہ ہے اگر بینا ہے اور پھر بھی نہیں دیکھ رہا تو پھر روشنی نہیں ہوگی … اور اگر روشنی بھی ہواور بینا بھی ہواور نہیں دیکھ رہا ہے تو پھر وہ نائمہے یعنی اس نے عمداً آنکھیں بندکر رکھی ہیں پہلی صورت میں معذوری ہے، دوسری صورت میں مجبوری ہے اور تیسری صورت میں بغاوت وطغاوت ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار