

Loading content...
دوستو!… صاحبان عرفان فرماتے ہیں کہ سایہ اور دھوپ دو علامتیں ہیںکبھی خالق نے نیابت کاملہ کو سایہ کے شکل میں بیان فرمایا ہے اور اپنے نائبین کو ظل اِلٰہی قرار دیا ہے اور کبھی نعمات دنیا و عقبیٰ کو سایہ رحمت قرار دیا ہے لیکن جہاں اولیت وجود کے ضمن میں ظل و حرور کا ذکر ہے تو وہاں یہ خیر وشر کی علامتیں قرارپاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار