

Loading content...
عرفا کرام رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ یہ سارے نور اول کے مراتب وجود کے استعارات ہیں کہیں اس نور کو بحرالمسجور کہاگیا ہے یعنی بھڑکتا دہکتا ہوا سمندر، کسی مرحلے پر اسی کو کرسی کہاگیا ہے اور کسی مرحلے میں اسے عرش کانام دیا گیا ہے اور کسی مرحلے میں اسی کو الماء فرمایا گیا ہے اور اس کی تربیت و ارتقا کی وجہ سے رب جلیل کو کبھی رب العرش کہا گیا ہے اور کبھی رب البحر المسجور کہاگیا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار